لاہور (قدرت روزنامہ) پنجاب حکومت نے سالِ نو کے پہلے روز بڑا فیصلہ کرتے ہوئے 9 سرکاری محکمے ختم کردیئے جس کا باضابطہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ ’’ایکسپریس نیوز ‘‘کے مطابق پنجاب حکومت نے 9 سرکاری محکمے ختم کر کے انہیں محکمہ فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پرٹیکشن میں ضم کردیا۔ سروس اینڈ جنرل …