اسلام آباد 1 جنوری 2026: وزیر اعظم کے مشیر سیاسی امور رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی سے جو بھی مذاکرات ہوئے اسٹیک ہولڈرز بشمول اسٹیبلشمنٹ آن بورڈ ہوں گے۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’خبر‘ میں رانا ثنا اللہ نے کہا کہ محمود اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر بنا دیں […]