بلوچستان کی شاہراہیں خونی بن گئیں، این ایچ اے کی نااہلی سے حادثات میں ریکارڈ اضافہ : برفباری میں فوٹو سیشن تک محدود

کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کی نااہلی کے باعث بلوچستان بھر میں قومی شاہراہیں موت کے کنوئیں میں تبدیل ہو چکی ہیں اور روزانہ کی بنیاد پر ہونے والے حادثات میں قیمتی جانیں ضائع ہو رہی ہیں۔ عوامی حلقوں نے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ …