https://twitter.com/x/status/2006762175218725052 سیرینا ہوٹل کا 40 سالہ لیز معاہدہ مکمل ہو چکا ہے۔ حکومت اب 40 سال بعد موجودہ مارکیٹ ویلیو، اثاثوں کی قدر اور سیاحتی امکانات کو مدنظر رکھتے ہوئے نئی لیز پالیسی کے تحت فیصلہ کرے گی۔ چند لاکھ ماہانہ پر لیز کو ایکسٹینڈ کروانے کے لیے خیبرپختونخواہ حکومت پر ٹویٹس کے ذریعے دباؤ ڈالنا قابلِ قبول نہیں۔ حکومت کے تمام فیصلے عوامی مفاد، شفافیت اور صوبے میں سیاحت کے طویل مدتی فروغ کو سامنے رکھ کر کیے جائیں گے۔... Read more