نئے کراچی پولیس چیف کا اعلان کر دیا گیا

جاوید عالم اوڈھو نے نئے انسپکٹر جنرل پولیس سندھ کے طور پر عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ ان کی تعیناتی کے بعد ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی سندھ آزادخان کو کراچی پولیس چیف تعینات کر دیا گیا۔ چیف سیکرٹری سندھ کی جانب سے اس اہم تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ 21 گریڈ […]