اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نئے سال کے آغاز کے ساتھ ہی پنجاب کے طلبہ کے لیے ایک بڑی خوشخبری سامنے آگئی ہے، صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے اعلان کیا ہے کہ حکومت پنجاب نے سال 2025 کو تعلیم کے شعبے میں اصلاحات کا سال قرار دیتے ہوئے لیپ ٹاپ اسکیم کو مزید وسعت دینے …