وسطی ایشیائی ملک نے ویزا فری قیام کے قوانین تبدیل کر دیے

2 جنوری 2026: وسطی ایشیائی ملک کرغیزستان نے غیر ملکی شہریوں کیلیے ویزا فری قیام کے قوانین تبدیل کر دیے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کرغیزستان کی وزارتِ خارجہ نے کابینہ کے 31 دسمبر 2025 کو منظور شدہ فیصلے کے نفاذ کا اعلان کیا جس کے تحت ملک میں غیر ملکی شہریوں کے قیام […]