بلوم برگ کی پاکستانی معیشت پر جائزہ رپورٹ جاری

اسلام آباد( اوصاف نیوز)بلوم برگ نے پاکستان کی معاشی صورتحال پر جائزہ رپورٹ جاری کر دی۔بلوم برگ کی جانب سے جاری کی گئی تازہ جائزہ رپورٹ میں پاکستان میں مہنگائی میں نمایاں کمی اور پالیسی استحکام کی تصدیق کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ملک میں قیمتوں کا استحکام بڑھ رہا ہے جبکہ معاشی نظم […]