2026: 10لاکھ روپے سے کم میں سستی اور کم خرچ گاڑیاں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور ایندھن کی قیمتوں کے باعث عوام کی توجہ کم خرچ اور استعمال میں آسان گاڑیوں کی طرف ہے۔ خاص طور پر وہ ڈرائیور جو 10 لاکھ روپے یا اس سے کم بجٹ میں اپنی ذاتی گاڑی خریدنے کا پلان رکھتے ہیں، ان کے لیے مارکیٹ …