عمران خان کی توقعات،سہیل آفریدی کی کارکردگی،سیاسی منظرنامہ بدلنے والا ہے، شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد( اے بی این نیوز) سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں پی ٹی آئی نے فسطائیت اور جبر کا مقابلہ کیا ہے اورتاریخ میں ایسا نہیں ہوا کہ اپوزیشن پارٹی کوالیکشن نہ لڑنے دیا ہواس کے باوجودجو پچھلا سال گزر چکا ہے اس میں پارٹی کے لیے تمام […]