شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حبا بخاری نے سوشل میڈیا پر اپنے تین نام پر مداح کے سوال کا جواب دے دیا۔ اداکارہ حبا بخاری نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے مزاحیہ پروگرام میں شرکت کی اور اس دوران مختلف موضوعات پر اظہار خیال کیا۔ پروگرام میں موجود ایک مداح نے حبا بخاری […]