اسلام آباد (اوصاف نیوز) ایزی پیسہ کی اپنے صارفین کے لئے بمپر آفر، لاہور کے 64 ریسٹورنٹس سے 50 فیصد ڈسکاؤنٹ پر کھانا کھا نے کی سہولت ملے گی۔ ایزی پیسہ نے کریم بلاک میں واقع سوپر گرل ریسٹورنٹس سے اپنی بمپر آفر کا آغاز کردیا، اقبال ٹاؤن کریم بلاک میں فون ایپلیکشن کی تقریب […]