شکریہ عمران خان آپ نے تمام چوروں کو برہنہ/ ننگا کر دیا ھے عمران خان کی سیاست کو سلام ، عمران خان ایک سچا انسان ھے جس نے سیاست میں آکر سب چوروں کو یکجا کر دیا ھے اور عوام کو بتا دیا ھے کہ یہ یہ چور ہیں تاکہ چوروں کو پہچانے میں لوگوں کے لئے آسانی ہو ۔ شکریہ عمران خان ۔ ان چوروں میں شامل لوگ چور سیاست دان ، چور ملٹری اسٹیبلشمنٹ والے ، چور بیوروکریٹ ، چور ججز ، چور میڈیا والے ، چور وکلاء وغیرہ شکریہ عمران خان ، شکریہ عمران خان ، شکریہ عمران خان