رجیم چینج کے بعد عمران ریاض پر کیا گزری؟عمران ریاض کی زبانی

پاکستان تو بالکل ہی الگ سطح پر ہے۔ جب میں نے کچھ اسٹوریز کیں اور کرپشن کو ہائی لائٹ کیا تو “ریجیم چینج آپریشن” کے دوران مجھ پر دباؤ ڈالا گیا کہ میں اُن کا بیانیہ فالو کروں، مگر میں نے انکار کر دیا۔ انہوں نے مجھے دہشت گرد کی طرح ٹارچر کیا۔ وہ 142 دن میں کبھی نہیں بھول سکتا۔ وہ صرف ایک ہی چیز مانگتے رہے: عمران خان کے خلاف جاؤ اور عمران خان کے خلاف جھوٹا ثبوت دو۔ مگر میں نے قید میں بھی انکار کیا۔ بہت تشدد ہوا، لیکن میرا فوکس ایک ہی بات پر تھا کہ میں کوئی جھوٹا ثبوت... ​ Read more