مہران ہائی وے، بوچھیری کے قریب 2 کاروں کی ٹکر، 3 افراد جاں بحق

مہران ہائی وے پر بوچھیری کے قریب 2 کاروں کی ٹکر  سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے، حادثے میں 2 بچے زخمی ہوئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ دھند کی وجہ...