انجینئر محمد علی مرزا کے دعوؤں غلط،مشقتی نے شرارت کی:سہیل رشید

انجینئر محمد علی مرزا کے دعوے پر صحافی سہیل رشید کا ردعمل انجینئر محمد علی مرزا کا جیل میں عمران خان کی گفتگو دیوار کی دوسری جانب سے سنائی دینے کا دعوی کچھ ذرائع نے یہ کہہ کر مسترد کیا ہے کہ عمران خان کی بیرک دور تھی، سکیورٹی وجوہات پر الگ تھلگ سارا انتظام ہے، آواز سنائی دینا ممکن نہیں تھا۔ ایک ذریعے کیمطابق شاید انجینئر صاحب سے کسی مشقتی نے شرارت کی ہے۔ یعنی انہوں نے آوازیں سنی تو ہیں مگر وہ خان صاحب نہیں تھے۔ واللہ اعلم بالغیب https://twitter.com/x/status/2006819784797954067 انجینئر محمد علی مرزا... ​ Read more