علیمہ خان کو ایک دو ماہ میں جیل ہوجائے گی: راوی حسن ایوب

"علیمہ خان کو 26 نومبر احتجاج کے مقدمہ میں اسی سال سزا ہوجانی ہے،انکے پاس ایک سے ڈیڑھ ماہ کا ٹائم ہے، اسکے بعد وہ جیل میں جائیں گی۔ علیمہ خان کے جیل جانے کے بعد سوشل میڈیا ٹیم کس کے قابو میں ہوگی؟ یہ دیکھنے والی بات ہے"- حسن ایوب خان https://twitter.com/x/status/2006711720601936268 ​