تحریک انصاف ختم نہ ہونیکی وجہ سے نظام کی تبدیلی ناممکن ہے:منیب فاروق

(نظام کی مکمل تبدیلی اسلئے ممکن نہیں کیونکہ)کیونکہ تمام تر طاقت اور دباؤ کی موجودگی کے باوجود دو ڈھائی سال گزرنے کے بعد بھی پی ٹی آئی ایک ان فنشڈ بزنس ہے۔ وہ اپنی جگہ لڑی جارہے ہیں، احتجاج کیئے جارہے ہیں۔خان صاحب جیل میں ہیں۔۔اتنا سب چیپٹر کھلاہوا ہے۔ تو یہ نہیں ہوسکتا کہ 2026ء میں ایک نیا تجربہ کرلیا جائے اور نیا سیٹ اَپ بنا لیا جائے: منیب فاروق https://twitter.com/x/status/2006739007468875937 آئینی عدالت essentially زیادہ تر وہی کرے گی جو”اہم فیصلہ ساز“ چاہیں گے: منیب فاروق https://twitter.com/x/status/2006740158365024499 ... ​ Read more