سوئٹزر لینڈ، سال نو کے جشن کے دوران آتشزدگی، اموات 47 ہوگئیں

ریزورٹ ٹائون(اوصاف نیوز(سوئٹزر لینڈ کے اسکی ریزورٹ ٹاؤن کے بار میں آتشزدگی سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد4 7 ہوگئی جبکہ ایک سو پندرہ افراد زخمی ہیں۔ حادثہ سال نو کی تقریب کے دوران ہوا۔ سوئس حکام کے مطابق متاثرین میں غیر ملکی بھی شامل ہیں۔سوئس حکام نے 8 فرانسیسی شہریوں کے لاپتہ ہونے کی […]