منیب فاروق کا ڈاکخانہ بہت مضبوط ہے:ایثار رانا

"عمران خان کی 2026 میں رہائی ممکن نہیں"۔ منیب فاروق۔۔ "اگر منیب فاروق نے یہ کہہ دیا ہے تو اب مجھے اسٹیبلشمنٹ ڈائریکٹ فون کرکے بھی کہے تو میں نہیں مانوں گا، کیونکہ منیب فاروق کا ڈاکخانہ بہت مضبوط ہے، میں منیب فاروق سے نہیں مرشد فاروق سے بات کررہا ہوں"۔ ایثار رانا https://twitter.com/x/status/2006784668511990128 "مجھے ڈرایا ہے ، مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دار منیب فاروق ہوگا"ایثار رانا نے یہ کیوں کہا؟ https://twitter.com/x/status/2006796825379152169 ​