کامران شاہد کے مطابق پاکستانی عوام بھارتیوں سے بھی زیادہ خوش ہے

کامران شاہد: سروےآگیا ہے۔ لوگ بہت خوش ہیں۔ سیاسی گھٹن ہوتی تو لوگ سروے میں اتنے خوش کیوں ہیں؟ محمد زبیر:انڈیا کی گروتھ پاکستان سے ڈبل سے بھی زیادہ ہے۔ انڈیا کا ہر سوشل انڈیکیٹر بھی پاکستان سے بہت زیادہ آگے ہے۔ چاہے ایجوکیشن ہو، پینے کا صاف پانی یا صحت۔۔حقائق یہ ہیں کامران شاہد: پاکستانی کیوں خوش ہیں؟ محمد زبیر:پاکستان کی بیروزگاری اور غربت بھارت سے بہت زیادہ ہے۔۔اس پر میں تو بالکل خوش نہیں۔۔ کامران شاہد: تو لوگ کیوں خوش ہیں؟ https://twitter.com/x/status/2006793041797918775 ​