آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

سڈنی: آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا، اُن کا کہنا تھا کہ سڈنی ٹیسٹ میرا آخری ٹیسٹ میچ ہوگا۔ آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ نے سڈنی کرکٹ گراؤنڈ سے فرسٹ کلاس کرکٹ کا آغاز کیا تھا، جہاں اب وہ 88 واں ٹیسٹ کھیل کر ریٹائر ہوں گے۔ رپورٹس کے مطابق […]