بیرسٹر گوہر کے بھیک جیسے الفاظ کی مذمت کرتا ہوں: شفیع جان

بیرسٹر گوہر صاحب نے جو "بھیک" کے الفاظ استعمال کئے میں ذاتی طور پر اسکی مذمت کرتا ہوں۔ بیرسٹر گوہر صاحب کو بتانا چاہیئے کہ وہ کون "اپنے لوگ" ہیں جنکی وجہ سے عمران خان صاحب سے ملاقات نہیں ہو رہی. انہیں ایسے لوگوں کو "نیم اور شیم" کرنا چاہیئے۔: شفیع جان https://twitter.com/x/status/2006824712656293915 شفیع جان کی جانب سے بیرسٹر گوہر کے "بھیک" کے الفاظ کی مذمت۔۔۔۔شیرافضل مروت کا ردعمل! "شفیع اللہ جان مجھے بہت عزیز ہے،میرے چھوٹے بھائی کی طرح ہے،مذمت کا لفظ بڑا سخت ہے۔ یہ لفظ بھی استعمال نہیں ہونا چاہیئے... ​ Read more