ظہران ممدانی نے حلف اٹھاتے ہی ایگزیکٹو آرڈرجاری کردیے

امریکا (2 جنوری 2025): میئر نیویارک ظہران ممدانی نے حلف اٹھاتے ہی ایگزیکٹو آرڈرجاری کردیے، انہوں نے سابق میئر ایرک ایڈٖمز کے تمام ایگزیکٹو آرڈر منسوخ کردیے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق گزشتہ روز سینیٹر برنی سینڈرز نے ظہران ممدانی سے میئر نیویارک کے عہدے کا حلف لیا تھا۔ ظہران ممدانی کا حلف برداری […]