کراچی(اوصاف نیوز)پاکستان نے بنگلادیش کی قومی ائیرلائن کو براہ راست پروازوں کی اجازت دے دی۔ذرائع کے مطابق پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بنگلادیش کی قومی ائیر لائن کو ڈھاکا سے کراچی کے لیے براہ راست پروازوں کی اجازت دے دی ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد ڈی جی […]