عورت کارڈ کھیلنے والے عظمیٰ بخاری کی زبان بھول گئے؟ نعیم پنجوتھہ

عورت کارڈ کھیلنے والوں کو کہنا چاہتا ہوں وہ دن بھول گئے جب عظمیٰ بخاری کہتی تھی کہ تمہاری امیاں تو کپڑے بھی نہیں پہنتی ؟جب واٹر کنن چلنے کے بعد علیمہ خان کی نقلیں اتارتی تھی ،جب عدت کیس کو اچھالا جاتا تھا ،جب مراد سعید کے بارے میں کہا گیا کہ خان نے ٹکٹ اس کی بہنوں کی وجہ سے دیا https://twitter.com/x/status/2006867764867379492 ن لیگ کی کارکردگی : ان کا ارادہ ہے کہ غریب چھوڑنا ہی نہیں . https://twitter.com/x/status/2006507147828539736 ​