اسٹیبلشمنٹ نے خود ہی اپنے آپکو فریق بنایا ہے:عمیر نیازی

نواز شریف، آصف زرداری اور عمران خان ہی اسٹیک ہولڈرز ہیں، اسٹیبلشمنٹ نے اسٹیک ہولڈرز کی پوزیشن لے لی ہے، تلخی صرف عمران خان کی طرف سے نہیں دوسری طرف سے بھی ہے، پچھلے26 نومبر سے عمران خان سے سیاسی ملاقاتیں بند ہیں، بیرسٹر عمیر نیازی رہنما پی ٹی آئی https://twitter.com/x/status/2006766620950372633 دیکھیں 9 مئی کے بعد اسٹبلشمنٹ نے خود کو ایک فریق بنا لیا ہوا ہے، تلخیص صرف عمران خان کی طرف سے نہیں ہے بلکہ اسٹبلشمنٹ کی طرف سے بھی تلخی ہے، اس وقت دو فریقین عمران خان اور اسٹبلشمنٹ نے آپس میں سینگ پھنسائے ہوئے ہیں... ​ Read more