کراچی (2 جنوری 2026): چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کی میزبانی حاصل کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کے وقت […]