پابندیوں کے باوجود طالبان وزراء کے 2025 میں 99 غیر ملکی دورے، رپورٹ

کابل(اوصاف نیوز) بین الاقوامی سفری پابندیوں کے باوجود طالبان حکومت کے وزراء اور اعلیٰ حکام نے سال 2025 کے دوران مجموعی طور پر 99 غیر ملکی دورے کیے۔ رپورٹ کے مطابق یہ دورے مختلف ممالک میں سفارتی ملاقاتوں، علاقائی کانفرنسوں اور دوطرفہ مذاکرات کے سلسلے میں کیے گئے۔ذرائع کے مطابق طالبان حکام نے ان دوروں […]