یامی گوتم نے کیریئر کے آغاز میں پیش آنے والے واقعے سے پردہ اُٹھادیا

ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ یامی گوتم نے تھیٹر کے ابتدائی دنوں کا ایک مزاحیہ اپنے چاہنے والوں سے شیئر کیا، جس کے بعد کمرہ قہقہوں سے گونج اٹھا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ یامی گوتم، جو اپنی حالیہ فلم ’حق‘ کی کامیابی کے بعد خبروں کی زینت بنی ہوئی […]