کراچی (اوصاف نیوز)معروف اینکر اور پروگرام میزبان اقرار الحسن نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ذریعے ممکن نہیں، بلکہ یہ صرف ان کی نئی تحریک کے ذریعے ممکن ہو سکے گی۔ ایک انٹرویو میں اقرار الحسن نے کہا کہ پی ٹی آئی سے اگلے […]