سوئٹزر لینڈ، سال نو کے جشن کے دوران دھماکا، اموات 47 ہوگئیں

جنیوا (2 جنوری 2026): سوئٹزر لینڈ کے اسکی ریزورٹ ٹاؤن کے بار میں ہونے والے دھماکے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 4 7 ہوگئی جبکہ 115 افراد زخمی ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سوئٹزر لینڈ کے اسکی ریزورٹ ٹاؤن میں دھماکا سال نو کی تقریب کے دوران ہوا تھا، […]