بیرونی دورے اور اندرونی تنقید:سہیل وڑائچ

اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے اور نیّت کا احوال صرف خدائے پاک جانتا ہے اعمال اور نتائج کا جائزہ لینے کاحق ہر خاص و عام کو ہے مگر نیّت پر شک کرنا نہ کسی فرد کو زیبا ہے اور نہ کوئی یہ اختیار رکھتا ہے کہ وُہ کسی کی نیّت کو جان سکے۔ اسلئے وُہ افراد جو کسی کی نیّت پرحملہ آور ہوتے ہیں وُہ کائنات کے سب سے بے ہدایتے لوگ ہیں جب نیت کا خدا کے علاوہ کسی کو علم ہی نہیں ہو سکتا تو پھر جھوٹے خدا بن کر نیتوں پر شک اور بے اعتمادی کیوں؟ جب تک کوئی ثابت نہ کر دے اس وقت تک کسی کی حب الوطنی کے بارے... ​ Read more