تہران: ایران میں سیکیورٹی فورسز سے مظاہرین کی جھڑپوں کے باعث 6 افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ملک میں مہنگائی اور کرنسی کی قدر میں تیزی سے گراوٹ کے خلاف مختلف شہروں میں 5 روز سے مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے اور ان مظاہروں میں شدت آچکی ہے۔ ایرانی […]