اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے، جس میں ملک کی مجموعی معاشی اور سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ ذیلی کمیٹی برائے قانون سازی کے 3 دسمبر اور 30 دسمبر کے فیصلوں کی توثیق کرے گی۔ علاوہ ازیں وفاقی کابینہ …