کراچی(اوصاف نیوز)اٹلس ہونڈا نے سال 2026 کے لیے اپنی مقبول موٹرسائیکل سی ڈی 70 متعارف کرا دی ہے۔کمپنی نے (2026) سی ڈی 70 کی قیمت 159,900 روپے مقرر کی ہے۔ سی ڈی 70 -4اسٹروک OHC ایئر کولڈ انجن سے لیس ہے جو مضبوط، پائیدار، اور قابل اعتماد کارکردگی فراہم کرتا ہے۔موٹرسائیکل 4-اسپیڈ کنسٹنٹ میش ٹرانسمیشن […]