کراچی: موٹرسائیکل سوار کے کھلے گڑھے میں گرنے کی ویڈیو وائرل

کراچی : اورنگی ٹاؤن میں موٹرسائیکل سوار کے گڑھے میں گرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی، جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن اردو چوک کے قریب کھلے گڑھے میں موٹرسائیکل سوار کے گرنے کی دل دہلا دینے والی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ […]