پی ایچ ایف نے منیجر انجم سعید کو آسٹریلیا جانے سے روک دیا

کراچی: پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے منیجر انجم سعید کو ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے پر ٹیم کے ہمراہ آسٹریلیا نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ہیڈ کوچ طاہر زمان ہی کیمپ کمانڈنٹ ہوں گے۔ رپورٹس کے مطابق پی ایچ ایف نے ڈسپلن کی خلاف ورزی پر منیجر انجم سعید کو آسٹریلیا […]