اسلام آباد : وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں نیا متبادل بلدیاتی نظام لانے کی تیاریاں کرلی گئی ہے ، جس کے باعث بلدیاتی انتخابات پھر ملتوی ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے ، جس میں ملکی مجموعی معاشی اور سیاسی صورتحال کا […]