اسلام آباد: عالمی مالیاتی اعداد و شمار پر نظر رکھنے والے ادارے بلومبرگ نے پاکستان میں مہنگائی میں نمایاں کمی اور پالیسی استحکام کی تصدیق کر دی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مالیاتی اعداد و شمار پر نظر رکھنے والے ادارے بلومبرگ نے پاکستان سے متعلق اپنی تازہ جائزہ رپورٹ جاری کردی ، جس میں مہنگائی […]