گیمبیا: شمال مغربی علاقے میں تارکین وطن کی ایک کشتی حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجے میں 7 افراد لقمہ اجل بن گئے، 96 افراد کو زندہ بچا لیا گیا، بد قسمت کشتی میں ممکنہ طور پر 200 سے زائد تارکین وطن موجود تھے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق گیمبیا کے محکمہ دفاع […]