جاز کیش صارفین کو بائیو میٹرک تصدیق مکمل کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(اوصاف نیوز)حکومت پاکستان نے تمام جاز کیش اکاؤنٹ ہولڈرز کو بائیو میٹرک تصدیق مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ جاز کیش اکاؤنٹ ہولڈرز کو اپنے اکاؤنٹس کو فعال رکھنے اور سروس میں رکاوٹوں سے بچنے کے لیے ایپ کے ذریعے یا قریبی مجاز ایجنٹ سے بائیو میٹرک تصدیق مکمل کرنی ہوگی۔ نئے ضابطے کے […]