اآسٹریلیا(قدرت روزنامہ)پاکستانی نژاد آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ایشیز سیریز کے آخری ٹیسٹ سے قبل سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں پریس کانفرنس کے دوران 39 سالہ عثمان خواجہ نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔ اس موقع پر عثمان خواجہ کے والدین، اہلیہ اور …