بھکر، پولیس تھانہ سٹی دریا خان کی کاروائی لاکھوں روپے کے چوری شدہ مویشی برآمد ایک اور کاروائی میں شراب فروش سے 10 لیٹر شراب برآمد کر لی