ندا یاسر کا نئے سال پر غیر معمولی لباس سوشل میڈیا پر مذاق بن گیا

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستانی سینئر ٹیلی وژن میزبان اور سابق اداکارہ ندا یاسر نئے سال کی تقریبات کے موقع پر اپنے لباس کی وجہ سے سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بن گئیں۔ ندا یاسر گزشتہ سترہ برس سے مارننگ شو کی میزبانی کر رہی ہیں اور انسٹاگرام پر ان کے پیروکار دو لاکھ ساٹھ ہزار سے …