اسلام آباد بلدیاتی الیکشن میں تاخیر کا امکان، قانونی ترمیم کیلیے آرڈیننس لانے کا فیصلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی الیکشن میں تاخیر کا امکان ہے جب کہ حکومت نے قانون میں ترمیم کے لیے آرڈیننس لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں سی سی ایل سی کے فیصلوں کی توثیق کی گئی۔ ذرائع نے بتایا کہ اجلاس میں …