کراچی میں 2 خواتین کی لاشیں ملنے کے واقعات

کراچی : شہر قائد میں 2 خواتین کی لاشیں ملنے کے واقعات سامنے آئے، جس میں ایک واقعہ حادثاتی اور دوسرے میں قتل کا شبہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں خواتین کی لاشیں ملنے کے دو الگ الگ واقعات سامنے آئے، پہلا واقعہ دھوراجی آدم جی نگر جبکہ دوسرا نیو کراچی […]