واہگہ بارڈر پر تعمیر شدہ نئے ارینا کا افتتاح کردیا گیا

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے واہگہ بارڈر پر تعمیر شدہ نئے ارینا کا افتتاح کر دیا، جس میں شائقین کیلئے نشستوں کی تعداد ساڑھے سات ہزار سے بڑھا کر پچیس ہزار کر دی گئی ہے۔ واہگہ بارڈر پر رینجرز کے زیرِ اہتمام جوائنٹ چیک پوسٹ پر تعمیر کیے گئے جدید ارینا کی افتتاحی […]