امریکا کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں، وینزویلا

کراکس: وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کا کہنا ہے کہ ان کا ملک امریکا کے ساتھ بات چیت اور تعاون کے لیے تیار ہے، تاہم انہوں نے حالیہ مبینہ امریکی حملے سے متعلق سوال کا براہِ راست جواب نہیں دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کا […]