کراچی (2 جنوری 2026): 2026 میں شائقین کھیل فٹبال کرکٹ اور ہاکی سمیت دنیا بھر میں مقبول عام کھیلوں کے عالمی ایونٹس سے محظوظ ہوں گے۔ سال 2026 کھیل کے میدان سے یہ اچھی خبر لا رہا ہے کہ پورا سال دنیا بھر میں مشہور کھیلوں کے عالمی ایونٹس کا انعقاد ہوتا رہے گا اور […]